جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چوکرز پھر چوک گئے،سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ کس سے ہوگا؟بڑی خبر آگئی

datetime 11  جون‬‮  2017 |

اوول(نیوزڈیسک)چوکرز پھر چوک گئے،سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ کس سے ہوگا؟بڑی خبر آگئی، تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک آسان مقابلے میں جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 44.3 اوورز میں 191 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت

نے باآسانی 38اوورز میں ٹارگٹ عبور کرلیا اور ساﺅتھ افریقہ کو 8وکٹ اور72بالز سے شکست دیدی، سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ اب بنگلہ دیش سے ہوگا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…