پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فائنل دیکھنے سٹیڈیم آنیوالے شائقین کی بڑی تعداد نے کس پاکستانی کھلاڑی کے نام کی شرٹس پہن رکھی تھیں؟ایسا نام کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لندن(این این آئی)آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میچ دیکھنے آنے والے شائقین کی بڑی تعداد نے شاہد آفریدی کے نام والی شرٹس زیب تن کر رکھی تھیں۔پاکستان کرکٹ نے یوں تو بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں مگر جو شہرت شاہد خان آفریدی کو حاصل ہوئی وہ کسی کے حصے میں نہیں آئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی

کی ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی مرتبہ آئی سی سی کا ایونٹ کھیلی اور دلچسپ امر یہ ہے کہ چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف مد مقابل ہے۔پاکستانی شائقین کرکٹ شاہد آفریدی کو کس قدر مس کر رہے تھے اس کا اندازہ سٹیڈ یم میں آئے افراد کو دیکھ کر کیا جا سکتا تھا جن کی بڑی تعداد نے ان کے نام کی شرٹ پہن رکھی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…