پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچ ۔۔۔ پہلا میچ کب کھیلا جائے گا ؟
بارباڈوس(این این آئی)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 مارچ کو بارباڈوس کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ۔ ٹی ٹونٹی… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچ ۔۔۔ پہلا میچ کب کھیلا جائے گا ؟