پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی جیت کا امکان 60فیصد ،خراب فیلڈنگ کافائدہ سری لنکا کو ہوگا‘ سچن ٹنڈولکر

datetime 11  جون‬‮  2017 |

لندن ( این این آئی )لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں اچھی فیلڈنگ کی تو اس کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔ ایک انٹر ویو میں ماضی کے سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اگر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں اچھی فیلڈنگ کی تو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گا۔انہوں نے کہا کہ میچ میں پاکستان کی جیت کا امکان 60فیصد ہے لیکن خراب فیلڈنگ کافائدہ سری لنکا کو ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…