جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں یہ پاکستانی خاتون کون ہے جسے چیمپئنز ٹرافی میں شریک بلے بازوں کیلئے منحوس قرار دیدیا گیا؟ ویرات کوہلی، اے بی ڈویلئیرز کیسے اس کی نحوست کا شکار ہوئے۔۔حیران کن انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خاتون چیمپئنز ٹرافی میں شریک بلے بازوں کیلئے منحوس قرار، ویرات کوہلی اور اے بی ڈویلئیرز کے صفر پر آئوٹ ہونے کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 0 پر آؤٹ ہوئے تو بھارتیوں نے اس کا ملبہ ایک پاکستانی لڑکی پر گرا دیا اور کہا ہے اس کی وجہ سے ویرات کوہلی کی کارکردگی خراب ہو گئی ہے۔کوہلی نے پاکستان کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کھائی تھی تاہم سری لنکا کے خلاف وہ کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے اور اس کا قصور وار کسی اور کو نہیں بلکہ پاکستانی خاتون صحافی زینب عباس کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔ بھارتی مداحوں اور میڈیا کے مطابق جب سے زینب عباس نے ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لی ہے تب سے ان کی کارکردگی خراب ہو گئی ہے اور اس کے ثبوت کے طور پر وہ اے بی ڈویلیئرز کی مثال پیش کرتے ہیں جو پاکستان کے خلاف میچ میں اپنے کیرئیر کے دوران پہلی مرتبہ گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوئے اور میچ سے پہلے زینب عباس نے ان کیساتھ بھی سیلفی بنائی تھی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…