پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جولائی میں رنالڈینو سمیت سات انٹرنیشنل فٹ بالرز میچ کھیلنے لاہور آئیں گے

datetime 9  جون‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) جولائی میں رنالڈینو سمیت سات انٹرنیشنل فٹ بالرز میچ کھیلنے لاہور آئیں گے ۔ لیئڑر گروپ نے چیف منسٹر پنجاب کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاون فٹ بال کلب میں لیئڑر گروپ کے سی ای او شاہ زیب ٹرنک والا اور اسحاق شاہ نے دورہ کیا کلب کے صدر میاں رضوان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سردار نوید حیدر خان نے دونوں صاحبان کو کلب کا دورہ کرایا ۔بعد ازاں معروف کرکٹر عامر سہیل کے ساتھ میڈیا کانفرنس میں لیئڑر کلب کے اسحاق شاہ نے بتایا کہ

ان کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے جس مین فیصلہ کیا گیا ہے کہ جولائی میں لاہور میں نمائشی فٹ بال میچ کرایا جائے گا جس میں ورلڈ نمبر ون رنالڈینو سمیت سات انٹرنیشنل فٹبالر حصہ لیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…