عمراکمل کی جگہ حارث سہیل چیمپینز ٹرافی کےلئے منتخب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عمرامین، آصف ذاکراور حارث سہیل کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے جس میں حارث سہیل کو انگلینڈ میں ہونے والی چیمپینزٹرافی کےلئے منتخب کرلیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمراکمل کی فٹنس پر ٹیم انتظامیہ کوتحفظات تھے۔ ٹیم انتظامیہ نےعمراکمل کووطن واپس بھیجوانےکافیصلہ کرلیا ہے جبکہ اب ان کی جگہ حارث… Continue 23reading عمراکمل کی جگہ حارث سہیل چیمپینز ٹرافی کےلئے منتخب





































