پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی کے مہنگے ترین بائولربن گئے۔۔ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی)پاکستان کے وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی میں مہنگے ترین بالرثابت ہوئے ۔برمنگھم کے ایجبسٹن گرائونڈ میں بھارت کیخلاف میچ میں وہاب ریاض نے 8.4اوورز میں 10.03کی بالنگ اوسط سے 87رنز دیئے جو میگا ایونٹ میں پانچ یا اس سے زیادہ اوورز کرانیوالے کسی بھی بائولر کی جانب سے دیئے گئے سب سے زیادہ رنز ہیں۔

واضح رہے کہ وہاب ریاض کو جنید خان کی جگہ پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا تھا۔ میچ کے دوران ان کا ٹخنہ مڑ گیا جس پر وہ تکلیف کے باعث میدان پر بیٹھ گئے اور پھر اپنا اوور نامکمل چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے تھے ، محمد عامر بھی پنڈلی میں مسائل کا شکار نظر آئے تاہم ان کا معاملہ سنجیدہ نوعیت کا نہیں ہے ۔ انہیں بیساکھیوں کے سہارے پائوں کے معائنے کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ، ان کے اگلے میچ میں شرکت کا دارومدار فٹنس پر ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…