پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت سے شکست،عین موقعے پر سب سے اہم فیصلہ کس نے تبدیل کیا؟ نجی ٹی وی کے دعوے نے پاکستان ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،شائقین کرکٹ ششدر

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو124رنزسے شکست کےبعد پاکستانی عوام کی قومی ٹیم کی پرفارمنس پرشدید تنقیدکے بعد شکست کی وجوہات جاننے والے اجلاس کی کارروائی منظرعام پرآگئی ہے ۔نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ بھارت کے خلاف پلاننگ کے مطابق یہ طے کیاگیاتھاکہ ٹاس جیتنے کے بعد قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی لیکن جب ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بھارت کوبیٹنگ کی دعوت دی گئی تواس فیصلے پرگرائونڈمیں

موجود تمام ٹیم حیران ہوگئی ۔شکست کے بعد ہونے والے اجلاس میں قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھرکاکہناتھاکہ ہم بھارت سے ہارگئے ہیں تواس سے کوئی فرق نہیں پڑتااوراس حوالے سے کسی کوموردالزام نہ ٹھہرایاجائے ۔ان کاکہناتھاکہ میں خود کپتان سرفرازاحمدکومشورہ دوں گاکسی اورکھلاڑی کومشورہ دینے کی ضرورت نہیں ہے ،نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے مطابق کہاہے کہ مکی آرتھرنے بھارت کے خلاف وہاب ریاض کو میچ کھیلانے پرکسی کوبھی اعتماد میں نہیں لیاتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…