ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

یونس خان نے جب ایک برطانوی خاتون سے ان کا فون نمبر مانگا تو جواب ملنے پر کیوں بھاگ کھڑے ہوئے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے لیجنڈری کرکٹریونس خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میرادل بہت دفعہ ٹوٹا۔دوہزارتین چارکی بات ہے کہ میں انگلینڈ میں ایک شاپنگ مال میں تھامجھے وہاں ایک خاتون بہت اچھی لگی میں نے پرفیوم یاایک شرٹ لینی تھی وہ مجھے یادنہیں آرہی مجھ پروہ فٹ نہیں آرہی تھی میں اسے چھوڑ کرآگے چلاگیا۔

میں فرسٹ ٹائم کسی لیڈی کے پیچھے گیامجھے زیادہ مینرز نہیں آتے میں سیدھاان کے پاس گیااورکہاکہ اگرآپ مائنڈ نہ کریں توآپ مجھے اپنانمبردیدیں۔توانہو ں نے کہاکہ آئی ایم ناٹ انٹرسٹڈاس کے بعدمیں وہاں سے بھاگ گیااورپھراس قسم کی کوئی کوشش نہیں کی۔اس سے قبل بھی یونس خان نے اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھا تھا کہ میں 32سال کی عمر میں گھر سے بھاگا تھا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…