ویرات کوہلی اور انیل کمبلے میں تنازعہ شدت اختیارکرگیا،اندرونی کہانی سامنے آگئی
نئی دہلی (آئی این پی) بی سی سی آئی کے سابق سیکریٹری اجے شیرک نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے انیل کمبلے کے تقرر پر بھی سوال اٹھایا تھا۔اجے شیرک نے بتایا کہ ویرات کوہلی شروع ہی سے انیل کمبلے کو ہیڈ کوچ بنانے کے مخالف تھے تاہم انھوں نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انیل کمبلے میں تنازعہ شدت اختیارکرگیا،اندرونی کہانی سامنے آگئی











































