جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کل کا میچ پاکستان جیتے گا،ہاتھی کی پیش گوئی

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپینز ٹرافی میں دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑا ٹاکرے میں کل پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہونگے۔اس سے پہلے اسلام آباد کے مقامی چڑیا گھر میں ہاتھی نے پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی ٹاؤن نے پیش گوئی کی ہے کہ کل کا میچ پاکستان جیت جائیگا اور بھارت کو شکست ہوگی۔

مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی ٹاؤن سے جب پوچھا گیا کہ پاک بھارت ٹاکرے میں میچ کون جیتے گا تو اس نے پاکستان کی جیت کا اشارہ دے دیا۔ہاتھی کے سامنے تربوز کی دو ڈھیریاں لگائی گئی تھیں ،ایک ڈھیری کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا جبکہ دوسری ڈھیری کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا موجود تھا ،اس موقع پر ٹاؤن نے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ موجود تربوز کی ڈھیری پر سے تربوز اٹھا کر اشارہ دے دیا ۔فیصلہ آنے پر وہاں پر موجود شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے لگائے



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…