جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

’’قوم کا ہیرو مصباح الحق چوری کرتے پکڑا گیا‘‘ سابق کپتان کو کتنے لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیاگیا؟جان کر تمام مداح دنگ رہ جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابائے ٹک ٹک مصباح الحق کا بجلی کا میـٹر بھی ٹکـ ٹک نکلا، لیسکو نے 5لاکھ روپے کا بل بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بابائے ٹک ٹک کے نام سے مشہور مصباح الحق کے پلازے کا بجلی کا میٹر آہستہ چلنے پر کاٹ دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ میـٹر آہستہ چلنے پر مصباح الحق کے خلاف 5لاکھ روپے کا بل تیار کر لیا گیا ہےجو انہیں ادا کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ لاہور ڈیفنس میں مصباح الحق کے پلازے میں لگا بجلی کا میـٹر جو کہ آہستہ چل رہا تھا جس پر لیسکو اہلکاروں نے موقع پر جا کر جب چیک کیا تو اس میں خرابی پائی گئی جسے خرابی کی صورت میں کاـٹ دیا گیا ہے جبکہ لیسکو حکام نے آہستہ میٹر کے حوالے سے پائی جانیوالی شکایت پر مصباح الحق کیلئے پانچ لاکھ روپے کا بجلی کا ایک بل بھی تیار کر لیا ہے جو انہیں ادائیگی کیلئے جلد بھجوا دیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…