پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہربھجن سنگھ اور اظہرالدین کا پاکستان بارے ایسا بیان کہ بھارت میں واویلا مچ گیا

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ اور سابق کپتان اظہرالدین نے پاکستان کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی حمایت کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہربھجن نے کہا کہ اگر ملک کا مفاد کرکٹ نہ کھیلنے میں ہے تو پھر بھارت آئی سی سی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے کیوں کھیلتا ہے؟ اظہرالدین نے کہا

کہ وہ پہلے ہی پاک بھارت کرکٹ بحال کرنے کی حمایت کر چکے ہیں۔سابق بھارتی کپتان اظہرالدین نے کہا کہ وہ پہلے بھی یہ معاملہ اٹھا چکے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ ان شخصیات کے بیان کو ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…