پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی ،پاک بھارت مقابلہ،محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

datetime 3  جون‬‮  2017 |

ایجبسٹن (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ پر سیاہ بادل چھا گئے ہیں ، روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کیلئے بے چین شائقین کے ارمانوں پر بارش پانی پھیر سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں کل ہونے والے پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات روشن ہیں ، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش ہونے کے

70 فیصد سے زائد امکانات ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بھی بارش کی نظر ہوگیا جس پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔اس سے قبل پاکستان کا آسٹریلیا کے ساتھ پریکٹس میچ بھی بارش کی نذر رہا تھا ، ٹیم انتظامیہ نے موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے تاحال پلیئنگ الیون تشکیل دینے سے گریز کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…