کرکٹ سیریز،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جواب دیدیا
کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے لیگل نوٹس کا ابھی تک تحریری جواب نہیں دیا اگر جمعرات تک جواب نہ ملا تو آئی سی سی کی مصالحتی کمیٹی کے سامنے معاملہ پیش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم 2 مرتبہ بنگلا دیش کا… Continue 23reading کرکٹ سیریز،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جواب دیدیا







































