پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئینز ٹرافی ‘ پاکستان انگلینڈ سیمی فائنل سے قبل دھماکے دار خبر ۔۔ اہم گرفتاریاں

datetime 14  جون‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) سیمی فائنل سے قبل ہی اندرون سندھ بکیز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، پولیس نے مزید 8 سٹے باز دھرلئے۔بکیز کیخلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں، اندرون سندھ سے مزید 8 بکیز گرفتار کرلیا، دو روز میں گرفتار ملزمان

کیخلاف ضلع دادو میں دوسرا مقدمہ درج ہوا، جس کے بعد گرفتار بکیز کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔گرفتار ملزمان چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور انگلینڈ کے سیمی فائنل میچ پر سٹہ بازی کررہے تھے، ملزمان کے قبضے سے ایل سی ڈیز، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…