جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کارڈف میں آخری مقابلے کی یادیں،پاکستان نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ٗانگلش کپتان اپنا خوف زبان پر لے آئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈف (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہاہے کہ اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ٗسیمی فائنل کیلئے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں۔کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انگلش کپتان مورگن نے کہاکہ فائنل الیون

صبح کنڈیشن دیکھ کر ہی طے کریں گے ،میں اپنے تمام کھلاڑیوں کو بیک کرتا ہوں ۔پاکستان کی بولنگ لائن کافی اچھی ہے،اگر پاکستان ٹیم کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہراسکتی ہے ، پچھلی بار کارڈف میں پاکستان سے مقابلے کا نتیجہ مایوس کن تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…