پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا قومی ہیرو جاوید میانداد کو ایسا میسج کہ پاکستانی بھی خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 14  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ماضی کے عظیم پاکستانی کھلاڑی اور سپر اسٹار جاوید میاں داد کی سالگرہ کا پیغام دیا۔جاوید میاں داد کے گہرے دوست سنیل گواسکر نے پیغام میں کہا کہ جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار۔

بھارتی لٹل ماسٹر نے کہا کہ بلاشبہ جاوید میاں داد پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب سیاچھے کھلاڑی ہیں ٗایسا کھلاڑی پاکستان کرکٹ میں دوبارہ نہیں آئیگا۔انہوں نے کہا کہ جاوید میاں داد کا کوئی ثانی نہیں ہے ٗان کی زندگی میں سدا خوشیاں آئیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…