پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی اور انیل کمبلے میں تنازعہ شدت اختیارکرگیا،اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بی سی سی آئی کے سابق سیکریٹری اجے شیرک نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے انیل کمبلے کے تقرر پر بھی سوال اٹھایا تھا۔اجے شیرک نے بتایا کہ ویرات کوہلی شروع ہی سے انیل کمبلے کو ہیڈ کوچ بنانے کے مخالف تھے تاہم انھوں نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی تجویز کو قبول کرلیا تھا، لیکن انیل کمبلے کو صرف ایک برس کے لیے ہیڈ کوچ کا معاہدہ دیاگیا تھا، شیرک گذشتہ برس

کوچ کے انتخابی عمل کا بھی حصہ رہے تھے۔شیرک نے مزید بتایا کہ ابتدا میں بھی دونوں سے ہمارے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا، جس کے بعد انھوں نے کرکٹ کمیٹی کی تجویز پر انیل کمبلے کو ہی کوچ بنانے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم انیل کمبلے کو ایک برس کا معاہدہ دینے کا مقصد ہی یہی تھا کہ دونوں کے درمیان تال میل بن سکے ورنہ بصورت دیگر دیگر ا?پشنز بھی موجود ہوں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…