آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری،محمد عباس کی لمبی چھلانگ، دنیاکو حیران کردیا
دبئی(آئی این پی)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،تازہ ترین رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں ہے،اظہر علی اور یاسر شاہ کی رینکنگ میں2درجے ،نوجوان فاسٹ باؤلرمحمد عباس42درجے ترقی پاکر61ویں نمبر پر آگئے۔یونس خان6 درجہ تنزلی کے بعد 14ویں پوزیشن پر چلے گئے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری،محمد عباس کی لمبی چھلانگ، دنیاکو حیران کردیا