جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم کسی بھی دن کچھ بھی کر سکتے ہیں،عمادوسیم

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف(این این آئی) قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف فتح سے پاکستان نہ صرف ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ایک مرتبہ پھر سے زندہ ہوئی بلکہ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کیا کہ وہ ناقابل یقین ٹیم ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف بالکل بھی ایسے نہیں کھیلے گی جیسے بھارت کے خلاف کھیلے۔ اپنے ایک بیان میں عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں کہ ہم کسی بھی دن کچھ

بھی کر سکتے ہیں۔ ہم جیتیں یا ہاریں یہ الگ بحث ہے بس ہمیں ضرورت اس بات ہے کہ ہم ہرمرتبہ اس طرح کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے بھارت کے خلاف بھی ایسی ہی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے تو چاہے نتیجہ جیسا بھی ہوتا آپ کو فرق ضرور محسوس ہوتا۔ جس طرح لڑکوں نے باؤلنگ اور فیلڈنگ کی وہ بہت ہی عمدہ تھی۔ اگر ہم اسی جوش سے کھیلتے رہے تو اور سست نہ ہوئے تو ہم یقینا ایک مختلف ٹیم نظر آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…