پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے خلاف میچ،معروف آل راؤنڈرعبدالرزاق کو کن پاکستانی کھلاڑیوں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں؟ نام بتادیئے

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سابق قومی آل رانڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارت کو چیمپئنز ٹرافی میں ہرانے کیلئے پاکستانی ٹیم کافی ہے حالانکہ اس کے پاس بگ ہٹرز کی کمی محسوس کی جا رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ٹیم میں شرجیل خان اور عمر اکمل جیسے جارحانہ انداز کے بیٹسمین موجود نہیں لیکن اس کے باوجود پاکستان کی جو بھی ٹیم میدان میں اتاری جائے گی

اس میں اتنی اہلیت ہے کہ بھارتی ٹیم کو شکست سے دوچار کر دے ۔ سابق آل رانڈر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے پاس اب بھی احمد شہزاد،بابر اعظم،اظہرعلی اور شعیب ملک جیسے بیٹسمین موجود ہیں جبکہ سرفراز احمد اور عماد وسیم بھی اپنا موثر کردار نبھا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان کا عمدہ باؤلنگ اٹیک بھی ان کی پشت پناہی کرنے کیلئے تیار ہوگا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…