پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انیل کمبلے اور کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کوچ انیل کمبلے اور کپتان کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی بھی سامنے آگئی۔ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیاکہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انیل کمبلے چائنا مین کلدیپ یادیو کو میدان میں اتارنا چاہتے تھے مگر کوہلی نے مخالفت کی،

اس وقت تو کوچ خاموش ہوگئے مگر آخری ٹیسٹ میں جب کوہلی انجری کے باعث نہیں کھیل پائے اور راہنے نے قیادت سنبھالی تب کمبلے نے کلدیپ کو کھلایا، اس پر کوہلی خوش نہیں تھے، اسی وجہ سے بورڈ نے اب نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…