پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بہت ہوگئی سیاست۔۔! عمران خان نے اب ایسا کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیزاعلان

datetime 2  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی موقر نیوز ویب سائٹ اور معروف صحافی حسن نثار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو بطور اینکر پرسن جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان کے کونے کونے میں سیاسی شعور کو اجاگر کرنے کیلئے بول ٹی وی کو جوائن کر نے کا فیصلہ کیا ہے

جس میں وہ ملکی حالات سمیت دیگر پہلوؤں کو زیر بحث لائیں گے جبکہ نوجوانوں سمیت پاکستان کی عوام میں سیاسی شعور کو بیدار کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان چینل غیر جانبدار رہیں گے اور ان کا بنیادی مقصد ملکی سیاسی شعور کو اجاگر کرنا ہوگا۔کپتان کے نجی ٹی وی چینل کو جوائن کرنے کی خبروں کے بعد پاکستانی عوام کافی پر جوش دکھائی دے رہی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…