جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مصباح کا بجلی میٹر کامیٹر کاٹ دیاگیا،بڑا جرمانہ عائد،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور (آئی ان پی)لیسکونے بابائے ٹک ٹک مصباح الحق کے پلازے کا بجلی کا میٹر آہستہ آہستہ چلنے پر کاٹ دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ میٹر آہستہ چلنے پر مصباح الحق کے خلاف 5 لاکھ روپے کا بل تیار کرلیا گیا ہے جو انہیں ادا کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے مایہ ناز کپتاناور بلے باز مصباح الحق کا ڈیفنس میں پلازہ ہے جس میں لگا ہوامیٹر آہستہ چلتا ہے جسے لیسکو حکام نے کاٹ دیا اور انہیں ہدایت کی ہے کہ آہستہ چلنے کی وجہ سے پانچ لاکھ روپے کا بل ادا کرنا ہوگا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…