جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان سیمی فائنل میں دیکھنا کوہلی سے برداشت نہ ہوا،حیرت انگیز دعویٰ کرڈالا

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں بھارت سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکا ہےاور اس کا مقابلہ بنگلہ دیش سے جمعرات کو ہو گا  تاہم میچ سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کیلئے اپنی نفرت ظاہر کر دی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ شائقین کرکٹ اوردنیابھرمیں کرکٹ کے مداح آئی سی سی

چیمپینز ٹرافی کا فائنل بھارت اورانگلینڈکے درمیان ہوتادیکھناچاہتے ہیں ۔ویرات کوہلی نے یہ گفتگوبھارتی ہائی کمیشن کی طرف ایک تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے کی ۔ویرات کوہلی نے کہاکہ  ہم فائنل تک ضروررسائی حاصل کرلیں گے ،انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ بھارت اورانگلینڈکے درمیان فائنل میچ دیکھناچاہتے ہیں کیونکہ دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں شاندارکھیل پیش کیاہے اورفائنل میں شاندارکھیل دیکھنے کوملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…