اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زینب عباس نے انگلینڈ کے کھلاڑی کیساتھ سیلفی لیکر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پاکستان کی سپورٹس رپورٹر زینب عباس پاکستانی ٹیم کیلئے خوش بختی کی علامت بن گئیں ۔انہوں نے جس جس ٹیم کے کپتان کے ساتھ سیلفی لی وہ ٹیم میچ ہی ہار گئی ۔پاکستان اور سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے انہوں نے سری لنکن کپتان کیساتھ سیلفی لی جسکے باعث میچ ان کے ہاتھ سے نکل گیا اور سری لنکا میچ ہار گیا ۔انہوں نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی،جنوبی افریقی کپتان کیساتھ  بھی سیلفی لی اور وہ دونوں میچ ہار گئے ۔

آج انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان سیمی فائنل میچ ہونے جارہا ہے اس سے پہلے میچ شروع ہو زینب عباس نے انگلینڈ کے کھلاڑی کیساتھ بھی سیلفی لیکر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دی ۔اب دیکھتے ہیں کہ انگلینڈ کا آج کیا حشر ہوگا؟



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…