پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپرمین سپرٹ، فخر زمان نے میچ کے دوران سب کو حیران کرڈالا

datetime 14  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی فاخر زمان نے غیر معمولی کیچ تھام کر انگلش بلے باز معین علی کو پویلین بھیجا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں معین علی نےجنید خان کی گیند

پر اونچا شارٹ کھیلا، پاکستانی فیلڈر فاخر زمان نے باؤنڈری پر لمبی دوڑ لگا کر بائیں جانب ڈائیو لگاتے ہوئے شاندار کیچ تھام کر معین علی کو پویلین بھیجا۔ معین علی 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔فخر زمان کی سپر مین سپرٹ پر کمنٹیٹنر کافی دیر تک تبصرہ کرتے رہے اور خوب تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…