پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حسن علی نے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ،پہلا پاکستانی باؤلر جس نے بڑا اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 14  جون‬‮  2017 |

کارڈف(این این آئی)حسن علی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے۔انہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں جونی بیئرسٹو اور کپتان این مورگن کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا، اس کے ساتھ ہی حسن علی نے چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹیں لینے کا سعید اجمل کا 8 سالہ پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا، اجمل نے 2009ء میں منعقدہ ایونٹ میں 8 وکٹیں لی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…