بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

محمد عامر کو سیمی فائنل میں کیوں نہیں کھلایاگیا؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف ( این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر میچ سے قبل پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف کے باعث انگلینڈ کے خلاف اہم میچ نہ کھیل سکے ۔بتایا گیا ہے کہ محمد عامر میچ سے قبل پریکٹس کر رہے تھے کہ ا ن کی کمر میں اچانک تکلیف ہوئی ۔ ڈاکٹرز نے

فاسٹ بالر کودرد سے نجات کا انجکشن لگایا لیکن وہ مکمل فٹ نہ ہوسکے اوراہم میچ میں ٹیم سے باہر ہو گئے۔ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ فاسٹ بالر رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کیا۔ دوسری جانب فہیم اشرف کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…