اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی، ایجسٹن میں پاک بھارت شائقین میں جوڑ پڑ گیا،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

ایجبسٹن(آئی این پی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل فینز ٹی ٹوئنٹی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل فینز ٹی ٹوئنٹی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی جس کے بعد دونوں ٹیموں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافیز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ میچ کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی مداحوں میں دلچسپ نوک جھونک ہوتی رہی۔

بھارتی مداح موقع موقع لکھ کر پاکستانی مداحوں کو چڑاتے رہے جس پر ایک جذباتی پاکستانی مداح نے لکھا کہ پاکستان نے بھارت کو اس کی سرزمین پر ہرایا ہے، کچھ یاد آیا کہ نہیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں شیڈول ہے، پاک بھارت ٹاکرا 4 جون کو ایجبسٹن میں ہو گا۔ روایتی حریفوں کے درمیان مقابلہ میں لوکل کمیونٹی بہت دلچسپی لے رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…