چیمپئنز ٹرافی میں بھارت پاکستان کا کیا حشر کرے گا؟سارو گنگولی نے بڑا دعویٰ کردیا
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہاہے کہ بھارتی کر کٹ ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کے خلاف اپنا ریکارڈبرقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ بھی فتح حاصل کریگی،بھارت چیمپینز ٹرافی میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کو شکست دے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی نے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں بھارت پاکستان کا کیا حشر کرے گا؟سارو گنگولی نے بڑا دعویٰ کردیا











































