اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نیوی کا دنیائے کرکٹ کے عظیم پاکستانی سپوت ، کنگ آف سوئنگ کو خراج تحسین

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وسیم اکرم نیول اکیڈمی جا پہنچے، عظیم کرکٹر کا پرتپاک استقبال، نیول اکیڈمی کے مختلف حصے بھی دکھائے گئے، اعزازی سوونیئر پیش۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے عظیم سابق کھلاڑی ، کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان نیول اکیڈمی کے دورے کے موقع کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

عظیم کرکٹر نے نیول اکیڈمی کی جانب سے دعوت دئیے جانے پر حکام کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ نیول اکیڈمی کے دورے کے موقع پر وسیم اکرم کا پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں اکیڈمی کے مختلف حـصوں کا دورہ بھی کرایا گیا جبکہ وسیم اکرم کو نیول اکیڈمی میں ایک اعزازی سوونیئر بھی پیش کیا گیا۔ وسیم اکرم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نیول اکیڈمی میں آکر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…