اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

اسلام قبول کرنے کے بعد میرا پاکستان کے ساتھ اب خاص تعلق ہے؟معروف فرانسیسی فٹ بالر نے زبردست اعلان کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیلین فٹبالر رونالڈینہو کے ہمراہ فرانس کے سابق سٹارفٹبالرنکولس انیلکابھی پاکستان میں فٹبال میچ کھیلیں گے۔ فرانسیسی فٹبالرنکولس انیلکانے 2004میں اسلا م قبول کیاتھااوران کااسلامی نام عبدالسلام بلال ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی فٹبالر نےپاکستان آنے کے حوالے سے اپنے ایک پیغا م میں کہاکہ ’’ السلام علیکم پاکستان،ایک مسلمان کی حیثیت سے مسلم ملک پاکستان آ کر بہت خوشی ہو گی

جہاں رونالڈینہو سے ملاقات ہو گی اور ان سے میچ بھی کھیلوں گا “نکولس انیلکا نے مزید کہاکہ جب سے میں نے اسلام قبول کیاہے اس وقت سے پاکستان کے ساتھ میراایک خصوصی تعلق ہےجوکسی دوسرے فٹبالرکانہیں ہوسکتااورمیرے آنے کا مقصدفٹبال کوبھی پاکستان میں فروغ دیناہے ۔واضح رہے کہ فٹبال کانمائشی میچ کراچی میں کھیلاجائے گاجس میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…