اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان سے بہتر کپتان دنیا میں کوئی نہیں دیکھا! سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا بڑا اعتراف!!

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انھوں نے عمران خان سے بہتر کپتان دنیا میں نہیں دیکھا۔نجی چینل کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ‘پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے دوران میں نے مصباح الحق کے ساتھ کام کیا ہے اور وہ بہت اچھے کپتان ہیں لیکن ان کا عمران سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔

پاکستان کی جانب سے 104 ٹیسٹ میچوں میں 414 وکٹیں حاصل کرنے والے وسیم کا کہنا تھا کہ انھوں نے کرکٹ کی دنیا میں عمران سے بہتر کپتان کبھی نہیں دیکھا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ ‘گوکہ مصباح کی کپتانی کا ریکارڑ بہتر ہے لیکن جب عمران کی بات کرتے ہیں تو میں نے ان سے بہتر کپتان کبھی نہیں دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…