’’پشاور زلمی ایک قدم آگے ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چیمپئن ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے گردوارہ ننکانہ صاحب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سکھ برادری کے تہوار میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر مہندر پال سنگھ اور دیگر سکھ برادری نے محمد اکرم کا خیر… Continue 23reading ’’پشاور زلمی ایک قدم آگے ‘‘