پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کے بعد بھی سیمی کی وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی ، پشاور زلمی نے جھنڈی کرادی
لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل ٹائٹل کی فتح کا جشن منفرد انداز میں منانے کے خواہشمند پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کے مالک اور کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کے بعد بھی سیمی کی وہ خواہش جو پوری نہ ہو سکی ، پشاور زلمی نے جھنڈی کرادی