اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ پر آئی سی سی کا عجیب و غریب تحفہ

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز اپنی30ویں سالگرہ منائی، باصلاحیت بیٹسمین کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کچھ مختلف انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے آفیشل پیج پر پیغام لکھا کہ آج کیونکہ سرفراز کی سالگرہ ہے

تو یہ سب سے بہترین وقت ہے کہ ورلڈ کپ 2015 میں ان کی سنچری پھر سے دیکھی جائے۔یہ سنچری دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سرفراز احمد نے آئر لینڈ کیخلاف میچ کے دوران اسکور کی تھی۔آئی سی سی نے اپنی ٹویٹ میں یہ بھی پوچھا کہ کس کس کا خیال ہے کہ سرفراز چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھی سنچری اسکور کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…