جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ان فٹ عمر اکمل چیمئنز ٹرافی سے آئوٹ، انضمام الحق نے تصدیق کردی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ عمر اکمل فٹنس مسائل کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر قومی ٹیم انضمام الحق کا کہنا تھا کہ عمر اکمل پاکستان کپ سے قبل فٹ تھے لیکن ٹیم مینجمنٹ ہر سیریز سے پہلے ہر کھلاڑی کا فٹنس ٹیسٹ لیتی ہے

جب برمنگھم میں چیمپئنز ٹرافی کے لئے لگائے کیمپ میں عمراکمل کا 2بار ٹیسٹ لیا گیا تو وہ دونوں بار فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوئے اس لیے انہیں انگلینڈ سے وطن واپس بھیجا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمراکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے انہیں فٹنس پر توجہ دینا ہوگی۔انضمام الحق نے کہا کہ حارث سہیل اور عمر امین نے پاکستان کپ میں پرفارم کیا ہے ان کے نام سلیکشن کے لئے زیر غور ہیں  اور ان دونوں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو عمر اکمل کی جگہ چیمپینز ٹرافی کے لیے بھیجا جائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…