اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے سینئر بلے باز ڈیوڈ وارنر اور سٹیو سمتھ سمیت دیگر کھلاڑی شاید آئندہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کا حصہ نہ بن سکیں کیونکہ ان کے بورڈ نے انھیں آئی پی ایل سے دور رکھنے کیلئے بھاری معاوضے اور کنٹریکٹ کی آفر کر دی ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے یہ آفر صرف اپنی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو ہی کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے ایگزیکٹو جنرل مینیجر پیٹ ہاورڈ نے بورڈ کی میٹنگ کے دوران حکام کو یہ نیا آئیڈیا دیا کیونکہ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی فٹنس کو لے کر بہت پریشان ہے اور انھیں اپریل اور مئی کے ایام میں تازہ دم رکھنے کیلئے آرام دینا چاہتا ہے۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی طرف سے یہ آفر ٹیسٹ کپتان سٹیو سمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر، فاسٹ باؤلر مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز کو کی جا چکی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…