مصباح الحق کی اہلیہ کو ان کے عزیز کیوں طعنے دیتے تھے ، اور وہ اسکے جواب میں کیا کرتی تھیں؟۔۔جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

15  مئی‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شادی کے بعد مجھے طعنے دئیے جاتے تھے کہ مصباح کےپاکستان ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ میں ہوں جس کے باعث میں ذہنی طور پر مصباح کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دینے لگ گئی۔ میں نے مـصباح کی کامیابی کیلئے ہر نماز اور تہجد میں دعائیں مانگیں

کہ وہ پاکستانی ٹیم میں سلیکٹ ہو جائیں۔ عظمیٰ خان کا کہنا تھا کہ2007میں ایک دن مصباح نے مجھے کہا کہ میں آئندہ کسی تقریب میں شرکت نہیں کروں گا چاہے وہ کسی شادی کی ہو یا کسی کی برتھ ڈے ، مجھے صرف 6ماہ درکار ہیں اور مجھے تمہارا تعاون چاہئے۔ پھر مصباح نے ایک کیمرہ لیا اور نیٹ پریکٹس شروع کر دی۔ وہ ہر روز رات کو اپنی پریکٹس کی ویڈیو دیکھتے اور اپنی خامیوں کا جائزہ لیتے۔ محنت نے مصباح کو کندن بنا دیا اور پھر سب نے دیکھا کہ وہی مصباح الحق جو سلیکٹ نہیں ہو پا رہے تھے انہوں نے اتنی اونچی اڑان بھری کہ سب دیکھتے رہ گئے اور آج سارا پاکستان ان پر فخر کر رہا ہے۔پھر مصباح نے ایک کیمرہ لیا اور نیٹ پریکٹس شروع کر دی۔ وہ ہر روز رات کو اپنی پریکٹس کی ویڈیو دیکھتے اور اپنی خامیوں کا جائزہ لیتے۔ محنت نے مصباح کو کندن بنا دیا اور پھر سب نے دیکھا کہ وہی مصباح الحق جو سلیکٹ نہیں ہو پا رہے تھے انہوں نے اتنی اونچی اڑان بھری کہ سب دیکھتے رہ گئے اور آج سارا پاکستان ان پر فخر کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…