اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق اور یونس خان کی کرکٹ اننگز کا خاتمہ

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے آخری ٹیسٹ کی آخری اننگز میں صرف دو رنز بنائے اور آؤٹ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومینیکا میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کے ٹیسٹ کیرئیر کا اختتام ہو گیا ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی

دوسری اننگ میں مصباح الحق اپنی صرف 2 رنز بنا سکے۔اس کے کچھ ہی دیر بعد یونس خان بھی اپنی آخری اننگز میں 35 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، دونوں کھلاڑیوں کو گراؤنڈ سے رخصت ہوتے ہوئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے مصباح الحق کو شاندار طریقے سے خراج تحسین پیش کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…