اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسٹر99کے بعد ، مصباح الحق نے جاتے جاتے اپنے کیرئیرکاایک اورانوکھاریکاڈاپنے نام کرلیا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

ڈومینکا(آن لائن)مسٹر ٹک ٹک سے مسٹر99کے نام سے مشہور پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں50گیندوں پر ایک رن بنانے کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔   تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں مسٹر ٹک ٹک سے مسٹر99 کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے قومی ٹیم

کے کامیاب کپتان مصباح الحق نے اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انوکھا ریکارڈ قائم کیا انہوں نے پہلی 26بالو ں پر کوئی بھی رن نہ بنا سکے جبکہ 27ویں بال پر پہلا رن بنا لیا۔ مصباح الحق 50بالیں کھیلنے کے باوجود ایک ہی رن پر ٹکے رہے۔ 52ویں بال پر چوکا لگا کر رنز میں مزید اضافہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…