جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک، بھارت بڑا ٹاکرا پی سی بی نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باوجود پاکستان سیریز کھیلنے کیلئے ٹیم ہندوستان بھیجنے کیلئے تیار ہے۔شہریار نے کہا کہ ہم ہندوستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہیں لیکن ہندوستانی کرکٹ بورڈ اپنے ملک میں بھی ہمارے ساتھ اپنی ٹیم کو کھلانے کیلئے تیار نہیں۔

جمعرات کو کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتیٰ کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی تسلیم کیا کہ دنیائے کرکٹ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیریز سب سے زیادہ اہم ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز سے بہت زیادہ مالی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم اپنے پروگرام کو طے شدہ شیڈول کے مطابق رکھیں گے لیکن ہندوستان سے سیریز نہ کھیلنے سے ہماری آمدنی کو بہت نقصان پہنچے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…