لاہور(این این آئی ) مبینہ میچ فکسنگ پرناصرجمشیداورخالدلطیف کی گفتگوسامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامنے آنے والی گفتگو میں ناصر جمشیدنے کہاکہ ٹینشن نہ لیں بات کہیں نہیں جائیگی،ہمیں اپنی کمپنی کانام خراب نہیں کرنا ،بندہ اعتبارکاہے،یوسف بکی کی فکرمت کریں،اس کے پیچھے گوراہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاکہ 9فروری کوخالد لطیف اورشرجیل خان بکی کوملے تھے ۔
’’بندہ اعتبارکاہے‘‘ میچ فکسنگ ،ناصرجمشید اورخالد لطیف کی بکی سے گفتگوسامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































