اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

افغانستان بھی بھارت اور بنگلہ دیش کی زبان بولنے لگا،پاکستان کوبڑاسرپرائزدیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (آئی این پی) افغانستان نے گرین شرٹس کے ساتھ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تاہم متحدہ عرب امارات یا دوسرے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں کھیلنا ممکن نہیں

ہوگا۔ متحدہ عرب امارات یا کسی بھی تیسرے ملک میں کھیلنا بہتر ہو گا، اس حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تو یہ خواہش ہوگی کہ پاکستان ٹیم افغانستان میں آ کر کھیلے۔کرکٹ ڈپلومیسی سے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ پاکستان کے تین چار کھلاڑی پہلے ہی افغان سپر لیگ میں کھیل رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…