اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے گرین شرٹس کے ساتھ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تاہم متحدہ عرب امارات یا دوسرے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں کھیلنا ممکن نہیں ہوگا۔

متحدہ عرب امارات یا کسی بھی تیسرے ملک میں کھیلنا بہتر ہو گا، اس حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری تو یہ خواہش ہوگی کہ پاکستان ٹیم افغانستان میں آ کر کھیلے۔کرکٹ ڈپلومیسی سے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ پاکستان کے تین چار کھلاڑی پہلے ہی افغان سپر لیگ (شپگیزہ) میں کھیل رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…