چیمپئنز ٹرافی کا فائنل، ریکارڈز کے بھی ریکارڈ ٹوٹ گئے، ٹی وی چینلز کی کمائی کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف
لندن (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان(آج)اتوار کو ہوگا،میچ میں اشتہارات کی دنیا کے ماہرین کے مطابق اس فائنل میچ کے دوران ٹی وی اشتہارات سے تقریبا 500 کروڑ کی کمائی ہونے کا اندازہ ہے۔یعنی فائنل میں 100 اوور کے میچ میں ہر ایک اوور میں تقریبا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کا فائنل، ریکارڈز کے بھی ریکارڈ ٹوٹ گئے، ٹی وی چینلز کی کمائی کتنی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف