بھارتیوں کے ہاتھوں آئوٹ ہونے والے فخر زمان کریز سے جاتے جاتے اچانک واپس لوٹ آئے اور پھر جشن منانے میں مصروف بھارتیوں کے ساتھ وہ کام کر دیا کہ ہندوستانیوں کے منہ لٹک گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوبال پر آؤٹ ہونے والے فخر زمان نے موقع ملنے پر بھارتی باؤلروں کی دھلائی کر ڈالی۔ایک کے بعد ایک چوکے سے پاکستانی شائقین جھوم اٹھے۔پہلا اوور میڈن جانے کے بعد پاکستان کا سکور 10اوورز میں56رنز ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ تیسرے اوور کی آخری گیند پر بھارتی باؤلر بھونیشور کمار کی گیند پر فخر… Continue 23reading بھارتیوں کے ہاتھوں آئوٹ ہونے والے فخر زمان کریز سے جاتے جاتے اچانک واپس لوٹ آئے اور پھر جشن منانے میں مصروف بھارتیوں کے ساتھ وہ کام کر دیا کہ ہندوستانیوں کے منہ لٹک گئے